بچوں کے لیے خطرناک کاموں کی قانونی ممانعت کا تعارف

مختصر وضاحت: آئی ایل او انڈیٹیکس - پی پی پی پراجیکٹ، ''کپاس کی فراہمی کے سلسلے میں اصول و حقوق برائے روزگار کا فروغ''، جس کے لیے مالی سرمایہ انڈیٹیکس نے فراہم کیا، کے تحت، اس کتابچے کا مقامی زبان (اردو) میں ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ اسے پراجیکٹ سے جڑے ہوئے لوگوں، خاص طور پر کپاس کی پیداوار سے منسلک افراد و اداروں میں تقسیم کیا جائے۔ اس کاوش کا مقصد بچوں کے لیے قانونی طور پر ممنوع کاموں کے حوالے سے شعور پیدا کرنا ہے۔ ترجمہ شدہ مواد آئی ایل کے '' بچوں کے لیے خطرناک کاموں کی قانونی ممانعت کا تعارف''، کا آسان اور قابل فہم ترجمہ پیش کرتا ہے۔