کام کی جگہ کووِڈ۔19 کے پھیلاؤ میں روک تھام اور کمی عملی چیک لسٹ

کام کی جگہوں پر کووِڈ۔19 کے پھیلاؤ میں روک تھام اور کمی کے لیے خطرات کی جانچ پڑتال اور انتظامات کے مؤثر عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ چیک لسٹ (آلہ کار) ورکرز کی حفاظت اور صحت کے تحفظ کے لیے کووِڈ۔19 کے خطرات کا اندازہ کرنے کے لیے آسان اور باہمی تعاون کا طریقہ پیش کرتا ہے۔

Instructional material | 29 June 2020
Contact(s): labadmin-osh@ilo.org