خُود کو بہت مُحتاط رکّھیں: قطر میں اونچی جگھوں پر محفُوظ انداز میں کام کرنا

اونچائی سے گرنا قطر میں پیشہ ورانہ حادثات کا سب سے بڑا سبب ہے۔یہ اینی میشن ایسی سادہ تدابیر پیش کرتی ہے جوآپ کی جان بچاسکتی ہے۔کبھی بھی غفلت کا شِکار نہ ہوں- ہم سب ایک ساتھ مِل کرحِفاظت کے ساتھ رہ سکتے ہیں!

Date issued: 24 April 2022 |