انصاف تک رسائی

قطر کے محنت کش طبقے کے تنازعے کا حل بیان کردیا گیا – کارکُنان کے لیے رہنُما ہدایات

قطرمیں وزارتِ افرادی قُوّت کو شکایت درج کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ یہ فلوچارٹ کارکنان اور مالکان کے مابین افرادی قُوّت کے تنازعے کی صُورت میں اُن اقدامات پربُنیادی رہنُمائی فراہم کرتا ہے، ساھ ہی ساتھ یہ تفصیلات فراہم کرتا ہے کہ تنازعے کے طریق کار کیسے کام کرتے ہیں۔