قطر میں مالکان تبدیل کرنا - کارکنان کے لیے اہم معلومات

قطر کی ریاست میں تمام کارکنان ، ایک 'نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ' (این او سی) کے بغیر اپنے مالکان تبدیل کرنے کے اہل ہیں۔ یہ ایف اے کیو دستاویز مالکان کی تبدیلی پر کارکنان کے لیے مفید معلومات فراہم کرتا ہے۔